ٹکٹکی کا کھیل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بچوں کا ایک کھیل جس میں دو بچے آمنے سامنے ہو کر آنکھیں لڑاتے ہیں اور یہ شرط رہتی ہے کہ پہلے جس کی آنکھ جھپکے گی وہی ہارے گا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بچوں کا ایک کھیل جس میں دو بچے آمنے سامنے ہو کر آنکھیں لڑاتے ہیں اور یہ شرط رہتی ہے کہ پہلے جس کی آنکھ جھپکے گی وہی ہارے گا۔